Taaziat kay ahkaam, masail aur fazail
Description
کتاب کی نمایاں خصوصیات : اس کتاب میں قرآن و سنت کو بنیاد بنا کر علماء و فقہاء کی تشریحات کے مطابق علمی کام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب فرقہ ورایت اور سیاسی ابحاث سے بالکل پاک ہے اور خالص دینی و علمی کارنامہ ہے۔ یہ کتاب معاشرے کے ایک اہم اور انتہائی ضروری موضوع پر مشتمل ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مکمل جامع کتاب اور ایک انسائکلو پیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ کتاب دور حاضر کے بڑے بڑے اور جید علماء و مشائخ کی پسند فرمودہ ہے اور ان کی تقریظات اور تائیدات اس کتاب کا حصہ ہیں ۔ یہ کتاب علماء ،طلباء اور عوام الناس کے لئے یکساں مفید ہے ۔نیز عام فہم اندار پر مشتمل ہے ۔ اس کتاب کے لئے بہترین کاغذ اور طباعت کا انتظام کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب تقریبا 455 صفحات پر مشتمل ہے۔




